19-Feb-2022 لیکھنی کی کہانی -
قسمت ۔۔۔۔۔۔
بہت پرانی کہاوت ہے۔۔۔۔۔
جو محنت کرنے والوں سے چھوٹ جاتا ہے ۔۔۔
وہ نصیب والوں کو مل جاتا ہے
ہزار کوشش کر رہے ہیں ہم کسی کو پانے کی۔۔۔۔۔
درگاہوں کی خاک چھان لیں ۔
یا سر کو سجدے میں جھکا دے۔
اگر وہ ہماری تقدیر میں نہیں ہے ہے۔
اگر خدا نے اسے ہماری قسمت میں نہیں لکھا ہے۔۔۔۔
تو وہ ہمیں کبھی نہیں مل سکتا۔
اور جو ہماری قسمت میں ہے۔۔۔
ہم اس سے چاہے کتنی بھی دور بھاگ گئے ہو ہمیں مل کر ہی رہے گا
Muntaha siraj ✍️
Farida
20-Feb-2022 07:47 PM
Good
Reply
Simran Bhagat
20-Feb-2022 07:32 PM
Nyc🔥🔥
Reply
Shaqeel
19-Feb-2022 03:50 PM
Goodd
Reply